اسما ء الحسنٰی یعنی اللہ پاک کے جتنے بھی خوبصورت اسم اعظم ہیں ان سب کی الگ خاصیت اور علیحدہ صِفت ہے اور فوائد بھی۔ لیکن ان کا ذکر کرنے سے فیض ایک ساہی ملتا ہے۔ اللہ پاک کے جس نام کو اپنے جس بھی جائز مقصد کے لیے پڑھا جائے اس سے وہی مقصد پورا ہو جاتا ہے۔کیونکہ انسان جیسا اپنے رب سے گمان کرتا ہے وہ ویسا ہی کرتا ہے اور اس بات میں کسی قسم کا شک و شبہ نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ یہ دیکھنا چاہیے کہ یہ کس پاک اور عظیم ذات کے نام ہیں کہ جس سے بڑھ کر کوئی نہیں اور جو وہ چاہتا ہے کر دیتا ہے۔ اللہ پاک کے سبھی نام بہت فضیلت کے حامل ہیں۔ اور آج ہم اللہ پاک کے اسم اعظم
یَا عَزِیْزُ
کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں کہ جس کا مطلب ہے ہر چیز پر غالب اور بے حد طاقتور۔ جس کو پڑھنے کے بھی بے شمار فوائد ہیں
یَا عَزِیْزُ
کو پڑھنے والا انسان اپنے دشمن پر غالب آجاتا ہے۔
یَا عَزِیْزُ
اللہ پاک کا ایسا اسم اعظم ہے کہ جس کا ورد کرنے والے انسان کی عزت و رتبہ لوگوں کی نظروں میں بڑھ جاتا ہے
یَا عَزِیْزُ
کا ورد کرنے والا اللہ کے سوا کسی کا محتاج نہیں رہتا اور اس کی تمام جائز خواہشات بھی پوری ہوتی ہیں۔ جیسے رزق میں فراوانی ہوتی ہے، تنگدستی دور ہوتی ہے، فراخ دستی نصیب ہوتی ہے، کاروبار اچھا چلتا ہے، گھر میں خیر و برکت ہوتی ہے، انسان اولاد جیسی نعمت کو پاتا ہے، نیک اور صالح اولاد پیدا ہوتی ہے، میاں بیوی میں محبت بڑھتی ہے، ساس بہو میں عزت و احترام پیدا ہوتا ہے، خاندانی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں، پسند کی شادی میں کامیابی ملتی ہے، جسمانی و روحانی امراض سے نجات ملتی ہے، نظربد، جادو ٹونہ، کالا علم، سحر و آسیب اور حاسدین کی حاسدانہ نظروں سے انسان محفوظ رہتا ہے، اور اس کے علاوہ بھی انسان کا کوئی جائز مقصد ہو اس کے لیے اللہ پاک کے اسم اعظم
یَا عَزِیْزُ
کو روزانہ بعد از نماز فجر 94 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ ورد کرنا اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں
یَا عَزِیْزُ
کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں۔ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم مبارک
یَا عَزِیْزُ
کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کر کے دم کیا۔ جس کی وجہ سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیا جانے لگا۔تو اس نقش کی برکت اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے ان کے نہ صرف یہ تمام مقاصد چند ہی دنوں میں پورے ہوگئے۔بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الہٰی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں اور لوگوں کی نظروں میں ان کو ایک اعلیٰ مقام بھی حاصل ہوا۔کیوں کہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری حاصل ہوتا ہے۔ اس لیے اگر آپ بھی اس نقش
یَا عَزِیْزُ
سے فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ اپنے جائز مقاصد اور خواہشات کو جلد پورا کرنے میں کامیاب ہوجائیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Zalim Sas K Dil Mein Mohabbat Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر سے ساس بہو میں محبت کا تعویذ ایک ایسی بہو نے لیا۔ جو سات سال کے عرصے میں ساس کے ظلم و ستم برداشت کرکے تنگ آگئی تھی۔ ان میں سب سے تکلیف دہ بات یہ تھی کہ ساس اپنے بیٹے کو ہر وقت بہو کی شکایات لگاتی تھی۔میاں بیوی کی آپس میں محبت بہت تھی لیکن شوہر ماں...
Love & Attraction Taweez For Libra
برجِ میزان لبرا والے دل کے نہایت نرم، حساس اور محبت سے بھرے لوگ ہوتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو رشتوں میں ہمیشہ توازن، انصاف اور سکون چاہتے ہیں۔ ان کے لیے محبت صرف احساس نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہوتی ہے۔ لیکن جب یہی محبت یکطرفہ ہو جائے، یا رشتوں میں بداعتمادی آ جائے، تو ان...
Arqunisa Ka Rohani Taweez
ایک جسمانی درد انسان کی پوری زندگی بدل دیتا ہے۔ سات سال تک مسلسل ایک ٹانگ کا درد جھیلنے والی ایک بزرگ خاتون کا واقعہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ درد اتنا بڑھ گیا تھا کہ چلنا، اُٹھنا، یہاں تک کہ رات کو سونا بھی عذاب بن گیا تھا۔ کئی ڈاکٹرز کے پاس گئیں، انجیکشنز لگوائے،...
Lablaba Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
لبلبے یعنی پین کریز میں سوزش ہونے کی ایک بہت ہی عام وجہ یہ دیکھی گئی ہے کہ جب پتھری پتے سے نکل کر لبلبے کی نالی بند کر دیتی ہے تو لبلبے کے ہاضمے والے مادے اندر ہی جمع ہو کر سوزش پیدا کرتے ہیں۔ اور بھی کئی وجوہات ہیں لیکن آپ کو بتائیں کہ ایک ایسا مریض جسے بہت لمبے عرصے...
Surah Yusuf For Pregnancy
18 سال سے اولاد کی نعمت کو ترستے میاں بیوی پر اللہ کی ذات نے سورۂ الیوسف اور سورۂ البقرہ سے ایسی نعمتوں کا نزول فرما دیا کہ جو سب رشتہ داروں کے لئے ایک زندہ مثال بن گیا۔ یہ بات تو ۲ سال پرانی آپ سے شیئر کر رہے ہیں لیکن ان خواتین کے لئے تو نئی ہے۔ جو اولاد کی نعمت پانے...
Powerful Love Taweez For Aries
اگر آپ کا شمار ان برج حمل ایریز افراد میں ہوتا ہے۔ جن کی زندگی میں نہ محبت ہے، نہ عزت و اہمیت ہے، نہ روپیہ پیسہ ہے۔ بدقسمتی تو ایسے جیسے ان ہی کے ساتھ اٹیچ ہوگئی ہے۔ بے حد جذباتی تکلیف ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے زندگی ایک بند گلی میں گزر رہی ہے تو آپ کو بتائیں کہ جن برج...
Powerful Love Taweez For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ ان کے پاس نقش محبت ہوتو انہیں یہ فائدے ضرور ملیں گے۔ نقش محبت جو کہ سورۂ المزمل کی روحانی تاثیر سے بنایا گیا ہے۔ پائیسز والوں کو ہردلعزیز بناتا ہے۔ اچھے رشتوں کے اسباب پیدا کرتا ہے۔ان سے جڑے رشتوں کے دل میں ان کی محبت اور قدر پیدا کرتا...
Powerful Taweez For Knee Pain
گھٹنوں کے درد کا شکار ایک ۰۷ سالہ بی بی کو ملنے والا فیض آپ سے شیئر کر رہے ہیں کہ جب انہوں نے ہم سے رابطہ کیا تھا تو بستر پر پڑی تھیں۔گہری مایوسی تھی۔ ہر میڈیسن بے اثر تھی اور گھٹنوں کا درد بہت شدید تھا۔ انہیں سورۂ الشعراء کا تعویذ ان کے نام سے منسوب کرواکے پہننے کے...
Sans Ki Nali Me Ghutan Se Shifa Ka Taweez
جب سانس رُکنے لگے تو ایسے لگتا ہے جیسے زندگی کی ڈور ہاتھ سے نکل رہی ہے گھٹن اور تنگی کی یہ کیفیت انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ ہر پل ایک خوف سا دل پر طاری رہتا ہے کہ شاید اگلی سانس پوری نہ ہو۔ ایسی حالت میں اللہ کی رحمت ہی اصل سہارا ہے۔ سورۃ الشعراء کا نقش ایسے مریضوں کے...
Rabi Ul Awal Ki Dosri Raat Ka Wazifa
ربیع الاول کی دوسری رات وہ برکتوں بھری ساعت ہے جس میں دل دعا کے سہارے روشنی پاتا ہے قرآن کے نقش کو پڑھنے سے سینہ ایمان کی تازگی اور سکون سے بھر جاتا ہے۔جادو کے کاٹ کا نقش انسان کو اندھیروں اور رکاوٹوں سے بچا کر اللہ کی پناہ میں لے آتا ہے۔یہ رات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ...
Allah Ka Naam Al-Aakhir Ka Wazifa
اَلْآخِرُکا مطلب ہے ''سب سے آخری''۔ یہ نام بتاتا ہے کہ ہر انجام اللہ کے اختیار میں ہے۔ اگر آپ کی زندگی میں پریشانیاں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں، دشمنوں کی سازشیں جاری ہیں، یا جادو اور بندش کے اثرات ختم نہیں ہو رہے، تواَلْآخِرُکی برکت سے ہر برائی کا آخری وقت آ سکتا ہے۔...
Bachon Ki Nafarmani Khatam Karne Ka Taweez
بچوں کا فرمانبردار ہونا والدین کے سکون کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ لیکن کبھی کبھار بچے ضدی، نافرمان یا منفی دوستوں کے اثر میں آ جاتے ہیں۔ اس سے نہ صرف تعلیم بلکہ گھر کا ماحول بھی متاثر ہوتا ہے۔ قرآن پاک کی سورۃا لقمان میں والدین کی عزت اور اطاعت کی تاکید ہے۔ ماہرین اس سورت...
 
					 
												











